خاندانی حویلی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کسی قبیلہ یا امیر کا وہ وسیع و عریض مکان جس کے نام سے اس کے رہنے والے منسوب ہو جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کسی قبیلہ یا امیر کا وہ وسیع و عریض مکان جس کے نام سے اس کے رہنے والے منسوب ہو جائیں۔